ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زندہ دلان لاہور تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

زندہ دلان لاہور تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
کیپشن: City42- Rain
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عثمان علیم ): دسمبر کی ٹھنڈی ہواؤں اور دھوپ نے چھٹی کے روز لاہور  شہر کا موسم خوشگوا ر کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارش کی نوید سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق سرد ہواؤں کے ساتھ دھوپ نے موسم کو خوشگوار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید  بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  21 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 7 رہے گا، ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے جبکہ  ہوا 1کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں