سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سمیت دیگر بھی اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روانہ ہوئے۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ مراد خان، حمزہ شکیل، عمران صفدر، ڈاکٹر انس اقبال گورائیہ ،ناصر محمود، ضیا ء اور فضل بھی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں۔