رضوانہ تشددکیس,جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنادیا گیا

Rizwana torture case, OSD, Judge Asim, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کمسن بچی رضوانہ  کو گھر پر رکھ کر غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنانے کےکیس کی ملزمہ سمیہ کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو  او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو راولپنڈی میں او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔