ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو نئے نام زیر بحث

وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو نئے نام زیر بحث
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ : پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے دوڑ، وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو نئے نام سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق   پنجاب کے وزیراعلیٰ کی دوڑ میں دو امیدوار اور شامل ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ پی پی 286 ڈیرہ غازی خان سے کامیاب ہونے والے عثمان احمد خان بزادر بھی وزارت اعلیٰ کے امیدوار بن کر سامنے آگئے ہیں۔ عثمان بزادر کا نام آج ہونے والی میٹنگ میں زیربحث رہا ہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔جی آیاں نوں سردار جی 

  ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان احمد خان بزدار جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں اور ہونے والے اجلاس میں نام بھی ان کی طرف سے پیش کیا گیا۔عثمان بزدار جنوبی پنجاب محاذ کا حصہ رہے ہیں جبکہ دوسرا نام انصار خان نیازی کا سامنے آیا ہے۔ انصار خان نیازی پی پی 78 سرگودھا سے کامیاب ہوئے ہیں ۔