ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

 خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہیلی کاپٹر مغربی کلیمنتن صوبے میں گر کر تباہ ہوا ، ہیلی کاپٹر میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔

حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ، حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔