سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ملزم گرفتار

 سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد حسن : سی ٹی ڈی حیدرآباد نے کراچی برنس روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا ملزم گرفتار کرلیا۔ 

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم نوید میمن جسمم کا کارکن ہے جس کی پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا گیا۔  چھاپہ مار کارروائی میں غیر ملکی بینرز اور جھنڈے بھی برآمد  ہوئے۔ 

ملزم نوید میمن کی پرنٹگ پریس پر ملک مخالف لٹریچر بھی پرنٹ ہوتا تھا ۔