محکمہ ریلوے نے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا

 محکمہ ریلوے نے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: محکمہ ریلوے کی جانب سے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے نے بھی فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا  ۔  محکمہ ریلوے کی جانب سے مال گاڑیوں کے فریٹ کرایوں میں 2فیصد اضافہ کیا گیا ۔

کرایوں میں اضافے کا اطلاق20اپریل سے ہو گا ۔