سونا مزید مہنگا !

سونا مزید مہنگا !
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 2200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے، دس گرام سونا 1887 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 964 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر اضافے سے 2412 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ دوسری جانب ایک تولہ چاندی 130 روپے اضافے کے بعد 2780 روپے کا ہوگیا ہے۔