ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑی بیماری کا خطرہ! شہری احتیاط کریں

بڑی بیماری کا خطرہ! شہری احتیاط کریں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا،ایک ہفتے میں ملک بھر میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

 قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک مریض جاں بحق ہوا،کورونا سے جاں بحق مریضوں کا تعلق کراچی سے ہے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 25 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ،ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ صفر دو فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

 قومی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا کی تشخیص کے لیے گزشتہ روز 2 ہزار 453 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ صفر دو فیصد ریکارڈ کی گئی ، کورونا کی تشخیص کے لیے گزشتہ روز 2 ہزار 453 ٹیسٹ کیے گئے ،کرونا سے متاثرہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer