سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

 سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی: سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے) نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ نے ملازمین کو عید الفطر پر بونس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سی اے اے بورڈ اجلاس سیکرٹری ایوی ایشن کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ڈی جی سول ایوی ایشن سمیت بورڈ ارکان نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ملازمین یونین نے انتظامیہ سے بونس دینے کی درخواست کی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer