ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ؛ غیر ملکی طلبہ پر حملہ کرنیوالے 4 اوباش نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ؛ غیر ملکی طلبہ پر حملہ کرنیوالے 4 اوباش نوجوان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

گوجرانوالہ کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں اوباش نوجوانوں کے حملے میں دو غیر ملکی طلبہ کے زخمی ہونے کا معاملہ، اروپ پولیس نے حملہ آور چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اروپ پولیس نے حملہ آور چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف غیر ملکی طالبعلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں غیر ملکی نوجوان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہیں۔ طالبات کو چھیڑنے سے منع کرنے پر ملزمان نے طیش میں آ کر دونوں طالبعلموں کو زخمی کیا تھا۔