وحدت کالونی،صلح کیلئےآئے مسلح افراد کی فائرنگ، بہن، بھائی جاں بحق

وحدت کالونی،صلح کیلئےآئے مسلح افراد کی فائرنگ، بہن، بھائی جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)وحدت کالونی میں صلح کیلئےآئے مسلح افراد کی فائرنگ،فائرنگ کے باعث بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے۔
 پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت نعمان بٹ اور انوشہ بٹ کےنام سےہوئی،نعمان بٹ نے کچھ عرصہ قبل ملزم آفتاب کے بھائی کو قتل کردیا تھا ،رات گئے آفتاب اور اسکا ساتھی ماجد صلح کے بہانے گھر آئے ،ملزمان نےگھرپہنچتےہی نعمان بٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لےلیا،ملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں۔