ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزادکشمیر میں بازاروں کے لاک ڈاؤن ختم، دکانیں رات گئے تک کھولنے کی اجازت

آزادکشمیر میں بازاروں کے لاک ڈاؤن ختم، دکانیں رات گئے تک کھولنے کی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت آزادکشمیر نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کاروباری اوقات کار پر پابندیاں ختم کردیں۔ 

آزادکشمیر میں بازاروں کے لاک ڈاؤن ختم، دکانیں رات گئے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ شاپس، مارکیٹس، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو بندش اوقات سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز یکم جون 2026 تک کھلے رہیں گے۔ 

صدر آزادکشمیر کی منظوری سے کاروباری اوقات کار میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، 7 اپریل کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ یکم جون 2026 تک مکمل استثنیٰ نافذ العمل ہوگا۔