ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالج روڈ میں پلاسٹک کےگودام میں آگ لگ گئی

کالج روڈ میں پلاسٹک کےگودام میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : کالج روڈ،امیرچوک میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا 
ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں ،ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ تاحال نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا