ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی بجٹ:  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  اور پنشن میں اضافہ 

پنجاب اسمبلی بجٹ:  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  اور پنشن میں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب اسمبلی بجٹ:  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  اور پنشن میں اضافہ  سامنے آگیا 

بجٹ تقریر میں  وزیر خزانہ  مجتبیٰ  شجاع الرحمان نے  سرکاری ملازمین  کی  تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے  اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 7 جبکہ پنشن میں 3.5 فیصد  اضافہ تجویز کیا گیا ہے ۔