ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ میگھا کا نیا گانا ’وفاواں‘ ریلیز

گلوکارہ میگھا کا نیا گانا ’وفاواں‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گلوکارہ میگھا کا نیا گانا ’وفاواں‘ ریلیز کر دیا گیا ۔

گانے کی شاعری اصغر علی نے لکھی ہے جبکہ موسیقی کاشی خان نے ترتیب دیا ہے، گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر رزاق منا ہیں۔ گانے کا مکس ماسٹر سمیر راجپوت نے تیار کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ میگھا کے اس سال دس سے زائد گانے ریلیز ہوئے ہیں، میگھا ان دنوں متعدد شوز میں پرفارم بھی کر رہی ہیں۔  

یاد رہے کہ میگھا نے بطور اداکارہ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ، میگھا نے پانچ سال قبل بطور گلوکارہ کام شروع کیا ۔