ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ، گھر میں گیس لیکج دھماکہ، متعدد زخمی

لاڑکانہ، گھر میں گیس لیکج دھماکہ، متعدد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :لاڑکانہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

 لاڑکانہ لہرکالونی میں گیس لیک ہونے کے باعث گھر میں خوفناک دھماکا ہوا۔

  دھماکے سے 5 گھروں کی چھتیں گرگئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس سلینڈر پھٹنے سے ہوا۔

 پولیس کے مطابق جائے وقوع سے کچھ لوگوں کو زخمی حالت میں ملبے سے نکالا گیا ہے، مزید لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔