ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واردات کا نیا روپ؛ گھریلو ملازمہ کی مالکن کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالنے کی کوشش

واردات کا نیا روپ؛ گھریلو ملازمہ کی مالکن کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالنے کی کوشش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مناواں ،گھریلو ملازمہ  نے  مالکن کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالنے کی کوشش کی ۔ 
ملازمہ نے مبینہ طور پر واردات کرنے کیلئے کیمکل ڈالنے کی کوشش کی۔پولیس نے شہری محمد علی کی مدعیت میں ملازمہ نازیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق محمد علی نے تین ہزار روپے ماہوار پر نازیہ بی بی کو کام پر رکھا ،محمد علی کام پر چلا گیا ،ملازمہ کے ساتھ ایک اور لڑکی طیبہ بھی تھی ، مالکن نمل عائشہ نے کام ختم ہونے کے بعد ملازمہ کو جانے کا کہا ۔
نازیہ نے ایلفی نما کیمیکل مالکن نمل کی آنکھوں میں پھینکنے کی کوشش کی ۔