Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: گلوکارہ ثمن شیخ کا نیا گانا ’’سیلاب پنجاب اجاڑ دتا ‘‘ریلیز ہوگیاگانے کی شاعری خضر حیات مون اورموسیقی رضوان اختر نے ترتیب دی۔نوید چوہدری نے گانے کی سیلاب زدہ علاقوں کی ویڈیو ڈائریکٹ کی۔ شیئر کریں: انٹرٹینمنٹ