ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی

سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عمران او یس)اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ غریبوال میں سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں نے ایک بچے کی حالت کو تشویشناک قرار دے دیاہے۔