ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈسک: اوباڑو میں ایم فائیو موٹروے لوکیشن 488 کے مقام پر کار اور مزدا گاڑی کے درمیان خطرناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔ 

موٹروے پولیس کے مطابق اوباڑو  میں ہونے والے حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ موٹر وے پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو سول اسپتال اسپتال صادق آباد  منتقل کردیا.

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔