پردہ رکاوٹ نہیں،برقعہ میں باسکٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پردہ رکاوٹ نہیں،برقعہ میں باسکٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا میں کالج  کے کورٹ میں برقعے میں ملبوس خواتین کھلاڑیوں کی باسکٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ہیوسٹن شہر کے کالج میں سیاہ فام کھلاڑی برقع پہن کر باسکٹ بال کھیلتی نظر آئیں ۔ پورے جذبے اور طاقت کے ساتھ گیند کو نہ صرف اپنے ساتھی کھلاڑی سے چھینا بلکہ اسے مہارت کے ساتھ نیٹ میں بھی ڈال دیا ۔ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔