ملک بھر میں 73 افراد جان کی بازی ہارگئے، 2 ہزار 714 نئےکیسزرپورٹ

 ملک بھر میں 73 افراد جان کی بازی ہارگئے، 2 ہزار 714 نئےکیسزرپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : ملک بھرمیں کورونا  سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  مزید  73 اا فراد انتقال کرگئے، جبکہ 2 ہزار 714 نئےکیسزرپورٹ ہوئے۔

  نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹرکےتازہ اعداد وشمار کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 73 اموات، 2 ہزار 714 نئےکیسزرپورٹ ہوئے،ملک میں مثبت کیسزکی شرح 4.78فیصد ریکارڈ کی گئی ،  گزشتہ24 گھنٹےمیں 56 ہزار733 کورونا ٹیسٹ کیےگئے، جبکہ  کوروناسےاموات کی تعداد 26 ہزار 9 سو 38 ہو گئی،این سی اوسی کے مطابق  پنجاب میں کورونا سے اموات کی تعداد  12 ہزار 991، سندھ میں 7 ہزار 192 ، ‏خیبرپختونخوامیں 5 ہزار 310 اور‏اسلام آبادمیں 892،‏بلوچستان میں 344 اور‏گلگت بلتستان 182 اموات کی تعداد  ہوچکی ہے، ‏آزادکشمیرمیں کورونا سےاموات کی تعداد 727 ہے ۔