نواب ٹاؤن سے برقعہ پوش ڈاکو گرفتار

نواب ٹاؤن سے برقعہ پوش ڈاکو گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ڈولفن سکواڈ نے نواب ٹاؤن سے برقعہ پوش ایک ڈاکو گرفتار  کرلیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے۔

بہت روپ دھارے مگر پولیس سے نہ بچ پائے، ڈولفن سکواڈ نےنواب ٹاؤن سے برقعہ پوش ڈاکو کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم بھیس بدل کر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ وارداتیں کرتا تھا، ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

ڈولفن اہلکاروں نے سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم یونس کو نواب ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا۔

Sughra Afzal

Content Writer