نشتر اسپتال واقعے پر وزیر صحت یاسمین راشد کا بیان سامنے آگیا

نشتر اسپتال واقعے پر وزیر صحت یاسمین راشد کا بیان سامنے آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے نشتر اسپتال کے معاملے پر بیان جاری کیا ہے۔

یاسمین راشد نے کہا کہ اگر لاوارث شخص کے ورثا 5،6  مہینے تک رابطہ نہ کریں تو لاش کو میڈیکل کالجز کے اناٹومی ڈیپارٹمنٹ منتقل کر دیا جاتا ہے  اور میڈیکل طلبہ اس لاش پر تربیت حاصل کرتے ہیں جب کہ لاش کی باقیات کو دفن کر دیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس لاوارث لاش کی تجہیز و تکفین کیلئے کوئی ٹھوس ایس او پیز نہیں بن سکے۔

وزیر صحت نے بتایا کہ ملتان کے واقعے پر 5 رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer