مجھے انٹرویوز پسند نہیں؛معروف گلوکار کا اہم بیان

مجھے انٹرویوز پسند نہیں؛معروف گلوکار کا اہم بیان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ  کا کہنا ہے کہ سچ سننا مشکل ہے، سچے کو اکثر سولی پر ہی ٹانگ دیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ  سے صحافی نرالی کنابار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ آخری بار آپ سے 2019 میں انٹرویو لیا تھا، دوبارہ کب دیں گے؟۔ اداکار دلجیت نے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’سچ کہوں تو مجھے انٹرویوز پسند نہیں، جتنا ہوسکے میں بچتا ہوں‘۔

Interviews Pasand Ni Mainu Sochi ????????????

ان کا کہنا تھا کہ جھوٹ بولنے کا میرا دل نہیں کرتا اور سچ سننا بہت مشکل ہے۔دلجیت نے مزید کہا کہ سچے کو اکثر سولی پر ہی ٹانگ دیا جاتا ہے، میں اپنے لیے وہ راستہ کھولنا نہیں چاہتا۔