ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا گروہ گرفتار

نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا گروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا گروہ گرفتار ہوگیا ۔
اسلام آباد کے شہری نے ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں درخواست دے دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز  نے ایس ڈی پی او رائیونڈ اور ایس ایچ او سندر نے فوری انکوائری کا حکم دیا ۔ بینک اکاؤنٹس، ہیومن انٹیلی جنس اور تکنیکی شواہد سے ملزمان تک رسائی حاصل کی گئی۔
ملزمان ذوالفقار، رفیق احمد اور مخدوم صابر کو چند گھنٹوں میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔دوران کارروائی 10 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر کے متاثرہ شہری کے حوالے کر دی
ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا،شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے