ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان پیپلز پارٹی زون 169 کا پاک افواج کے حق میں مظاہرہ

 پاکستان پیپلز پارٹی زون 169 کا پاک افواج کے حق میں مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک افواج کے حق میں مظاہرہ ہوا
مظاہرے کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی زون 169 صدر ریاض جٹ نے کی،ملک طارق، رانا خالد، اصغر علی، عبدالرؤف، حسن جٹ، محمد جاوید ،حسنین جٹ، رانا علی،رانا جنید، حیدر ریاض جٹ، عمران مانی بھی شریک ہوئے
حاجی طارق، پرویز، امتیاز، محمد صادق سمیت شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی
قومی پرچم اٹھائے شرکاءکی پاک فوج کے حق میں نعرے بازی،خراج تحسین پیش کیا