ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینٹ میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد منظور 

سینٹ میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد منظور 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سینیٹ میں کامیاب آپریشن بنیان مرصوص پر قرار داد   منظور کی گئی 

سینیٹ میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد منظور  کی گئی ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد ایوان میں پیش کی ،قرار داد کے متن کے مطابق مسلح افواج کو بہادری پر ایوان خراج تحسین پیش کرتا ہے،مسلح افواج نے  سیکیورٹی چیلنجز کا بھر پور دفاع کیا ،پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا ،سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا جنگ کے مترادف ہوگا