کومل اسلم :19مئی تک لاہور کا موسم شدید گرم رہے گا۔ماہرین نے خبردار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق 19مئی کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہواؤں کا سسٹم داخل ہو گا۔یہ سسٹم لاہور کے درجہ حرارت میں واضح کمی کا سبب بنے گا۔مئی کے پہلے ہفتےکی طرح مئی کاآخری ہفتہ بھی بہتر رہے گا۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ لاہوریےغیر ضروری سفر سےاجتناب کریں۔