ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی

 قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی . 
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہوگی ۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں گے ، تقریب میں رانا مشہود احمد، ہاکی لیجنڈز بھی شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم تقریب میں قومی ہاکی ٹیم کو انعامات سے نوازیں گے۔ 

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز قومی ٹیم کو 3 کروڑ انعام سے نوازا تھا۔ 

یاد رہے کہ پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جاپان نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر فائنل جیتا تھا۔