ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن شاہراہ دستور پرپنڈال میں پہنچ گئے

 پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن شاہراہ دستور پرپنڈال میں پہنچ گئے
کیپشن: Maulana Fazal-ur-Rehman, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن شاہراہ دستور پرپنڈال میں پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف بھی احتجاج میں پہنچ گئیں۔ دیگر قائدین بھی شاہراہ دستور پر پنڈال میں پہنچ گئے۔

 قبل ازیں مولانا فضل الرحمن جلسہ گاہ جانے سے پہلے منسٹر کالونی میں ن لیگ قیادت سے ملاقات کرنے گئے تھے، جہاں پرویز رشید اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے مولانا فضل الرحمن کا استقبال کیا تھا۔

مولانا فضل الرحمن اور  مسلم لیگ  کی  رہنما مریم  نواز کے درمیان موجودہ سیاسی  صورتحال اور پی ڈی ایم  جلسے کے متعلق بات چیت ہوئی۔

Bilal Arshad

Content Writer