آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور عرب امارات کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور عرب امارات کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور یواے ای کے صدر کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر