ڈی آئی جی آپریشنزنے انتظامی بنیادو ں پر مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے

ڈی آئی جی آپریشنزنے انتظامی بنیادو ں پر مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈی آئی جی آپریشنز صادق علی ڈوگر نے انتظامی بنیادو ں پر مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے۔

 سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ تعینات، سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او ڈیفنس اے تعینات، انسپکٹر محمد سہیل شہزاد ایس ایچ او مصری شاہ تعینات، سب انسپکٹر  ھاشم رضا گیلانی ایس ایچ او موچی گیٹ تعینات، انسپکٹر محمد ندیم اختر ایس ایچ او شادباغ تعینات، سب انسپکٹر زوہیب علی کو غالب مارکیٹ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر خرم شہزاد ایس ایچ او ہنجروال تعینات، سب انسپکٹر محمد ندیم ایس ایچ او مسلم ٹاون تعینات، سب انسپکٹر قمر عباس ایس ایچ او مستی گیٹ تعینات، سب انسپکٹر خرم شہزاد ایس ایچ او شاہدرہ تعینات، سب انسپکٹر غلام حسین ایس ایچ او  سرور روڈ تعینات، سب انسپکٹر محمد ذکا ایس ایچ او چوہنگ تعینات کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا تمام افسران کو نئی مقام تعیناتی فوری رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

Bilal Arshad

Content Writer