ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دیدیا

ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رائو دلشاد: ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا۔
ترجمان شریف فیملی  کے مطابق جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ رائیونڈ میں اپنے گھر پرہی ہیں،ان کے ویاناجانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ترجمان شریف فیملی  کے مطابق جنید صفدر جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔