ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھوٹی عید پر بڑی خریداری؛ بازاروں میں رش

چھوٹی عید پر بڑی خریداری؛ بازاروں میں رش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چھوٹی عید پر بڑی خریداری کے لیے شہریوں کا بازاروں، شاپنگ سنٹرز میں رش لگ گیا ہے۔ 

عید کوسپیشل بنانے کیلئےشہریوں نے کریم بلاک مارکیٹ کا رخ کرلیا، مارکیٹوں،شاپنگ سنٹرزپر بچے اور خواتین عید کی خریداری میں مگن ہیں۔ 

ملبوسات،جیولری،کاسمیٹکس اورچوڑیوں کے سٹالز پر خواتین کا رش لگا ہوا ہے۔

مرد، خواتین، بچوں کی بڑی تعداد نے شاپنگ سینٹرز کا رخ کرلیا ہے، جہاں بچے اورخواتین عیدکے لئے اپنی من پسند شاپنگ میں مصروف ہیں۔