جمال الدین: منشابم اوراس کےبیٹوں کیخلاف بھتہ خوری کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے منشابم ودیگر کیخلاف دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے مقدمہ کو سیشن عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔
ملزمان نےمقدمہ سےدہشتگردی کی دفعات ختم کرنیکی درخواست دائرکررکھی تھی، منشابم اور اسکےبیٹےعامر منشااور فیصل منشاحاضری کیلئےعدالت میں پیش ہوئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App