ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر سستا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہونے سے 282 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر 282 روپے 29 پیسے تھی۔

Ansa Awais

Content Writer