سٹی 42 : قرطبہ چوک میں ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ای چالان نادہندہ پک اپ پکڑ لی .
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرریکارڈچیک کرنےپر 12ای چالان سامنےآئے۔ گاڑی کے ذمہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 28 ہزار روپے کے جرمانے واجب الادا تھے۔ ٹریفک پولیس نے موقع پر واجب الادا جرمانہ جمع کرانے کے بعد گاڑی ریلیز کر دی۔
سی ٹی او کا کہنا ہےکہ ای چالانز کی ادائیگی نہ کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، جرمانوں سےبچنےکیلئےٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔