سٹی 42 : سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان روانہ ہوگئے ۔
نواز شریف چند روز قبل بیرون ملک دورے پر روانہ ہوئے تھے۔ نواز شریف جینیوا ، برطانیہ کے بعد عمرے کی سعادت کے لئے سعودی عرب گئے تھے ۔
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کل پاکستان پہنچیں گے۔