ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش

داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے۔
میرب نامی خاتون نے اپنی گردن اور بازوں پر چھری سے وار کئے،خاتون کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود کو زخمی کیا۔