ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی فوج کے  20 کمانڈر مارنے کا اسرائیلی دعویٰ

 Israel Iran War , Irani military commanders killed

سٹی42:  اسرائیلی فوج کا ایران پر حملوں میں 20 سے زائد ایرانی کمانڈر شہید کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کئے گئے  بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے ٹارگٹڈ حملوں میں اب تک ایرانی فوج کے 20 سے زائد سینئیر کمانڈر مارے جا چکے ہیں۔