پاکستانی بکرےکے بچے نےعالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستانی بکرےکے بچے نےعالمی ریکارڈ بنا ڈالا
کیپشن: Pakistani goat
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستانی بکرےکے بچے نےسب سے لمبے کان رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا.

"سمبا پاکستانی" کراچی سے تعلق رکھنے والے صرف نو دن کے بکرے کے بچے نے بکرے کے سب سے لمبے کان (48 سینٹی میٹر) رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ اس پیاری سی بکری کے مالک محمد حسن ناریجو ہیں۔

پاکستان میں گوٹ فارمنگ اب 3 لاکھ ٹن مٹن، 30 ملین جلد، 25 ہزار ٹن بال اور سالانہ 900 ہزار ٹن دودھ پیدا کر کے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔