عابد چودھری:گجرپورہ کے کرول گاؤں میں بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد عظیم کے نام سے ہوئی۔
بیٹے نےجائیداد کے تنازع پر 80سالہ باپ کو فائرنگ کر کےقتل کیا۔
واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا، پولیس نےلاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App