ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے حکام کا ایک بار پھر 11ٹرینیں پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

ریلوے حکام کا ایک بار پھر 11ٹرینیں پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عادیہ ناز:ریلوے حکام نے ایک بار پھر 11ٹرینیں پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

فیصلہ  کے مطابق مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات ،ریونیو میں اضافے کیلئے کیا گیا،ہزارہ ایکسپریس، بہاؤ الدین ذکریا ایکسپریس، ملت ایکسپریس،راول ایکسپریس بدر ایکسپریس، غوری ایکسپریس،راوی ایکسپریس ، تھل ایکسپریس، فیض احمد فیض، موہنجوداڑو پسنجر شامل ہیں۔

ریلوے حکام  کے مطابق خواہشمند فرموں سے 12اگست تک بڈز طلب کر لی گئیں،12اگست کوہی ٹیکنیکل بڈز کھولی جائیں گی ۔