ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ؛ جمہوریہ چیک کی مارکیٹا وونڈروسوانے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا

ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ؛ جمہوریہ چیک کی مارکیٹا وونڈروسوانے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا
کیپشن: Marketa Vondros, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ کے ویمن سنگلز فائنل میں جمہوریہ چیک کی مارکیٹا وونڈروسوانے شاندار مقابلے کے بعد ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔

 مقابلے میں تیونس کی اونس جیبئر کو شکست ہوئی، مارکیٹاوونڈروسوا نے فائنل میں 4-6 اور 4-6 سے کامیابی سمیٹی۔

 خیال رہے کہ جمہوریہ چیک کی مارکیٹا وونڈروسواکا یہ پہلا گرینڈ ٹائیٹل ہے جبکہ تیونس کی اونس جیبئر کو ومبلڈن فائنل میں مسلسل دوسری مرتبہ شکست ہوئی ہے۔