ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسناد اور ڈگریوں کے اجرا کا نظام ڈیجیٹلائز

اسناد اور ڈگریوں کے اجرا کا نظام ڈیجیٹلائز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےاسنادوڈگریوں کےاجراکانظام ڈیجیٹلائزکر دیا
خزاں 2024کےبعدداخل ہونیوالےطلباکوڈگریاں خودکارطورپرجاری ہونگی۔اسناد اور سرٹیفکیٹ کے لیے الگ درخواست دینے کی ضرورت ختم ہوگئی ۔نئےڈیجیٹل نظام سےڈگریوں کےاجراکاعمل تیز، آسان اورشفاف ہو گا۔
بہار2021کےبعدداخل ہوکرپروگرام مکمل کرنیوالےطلباآن لائن درخواست دےسکیں گے۔طلباسی ایم ایس پورٹل پر سٹوڈنٹ سروس ریکویسٹ کےتحت ڈگری فارم جمع کروا سکیں گے۔
خزاں 2020اوراس سےپہلےداخل ہونیوالےطلباکیلئےپراناطریقہ کاربرقرار  ہے ۔
وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ڈیجیٹل نظام سےیونیورسٹی کاانتظامی ڈھانچہ مزیدمؤثرہو گا