ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش،پٹرول پی لیا

لاہور:شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش،پٹرول پی لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:نشتر کالونی کے علاقے میں خاتون نےخودکشی کی کوشش کی، نبیلہ نامی خاتون نے شوہر سے جھگڑا کرکے زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون نے موٹرسائیکل سے پٹرول نکال کر پی لیا، خاتون کو طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔