پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی

Petrol, Diesel. City42. Petrol pump, New petrol price, Finance ministry notification
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی۔
وفاقی حکومت کے حکم پر پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر  کمی کر دی گئی۔

پٹرول کی قیمت میں کمی کے حکم کا اطلاق آج شب 12 بجے ہو جائے گا۔  وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
  پٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ  ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے برقرار رہے گی۔