ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی،پی ٹی آئی کاکوئی رہنمانہیں پہنچا

ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی،پی ٹی آئی کاکوئی رہنمانہیں پہنچا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (احمد منصور )بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی رہنمانہیں پہنچا۔
عمران خان کے طبی معائنے کے لئے اسلام آباد کے بہترین ہسپتالوں کے بہترین ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل ٹیم جیل میں ڈھائی بجے سے پی ٹی آئی کی قیادت کی نمائندگی کے لیے منتظر ہے.

  حکومت کی دعوت اور کافی انتظار کے باوجود تحریک انصاف کا کوئی رہنما عمران خان کے چیک اپ میں شرکت کے لیے جیل نہیں پہنچا ہے.

 اگر کوئی بھی رہنما ہسپتال نہیں پہنچا تو چیک اپ شروع کر دیا جائے گا۔